إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَٰقِعٌ ٧
Innamaa too`adoona lawaaqi
ترجمہ (جالندھری)
کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّمَا تُوعَدُونَ﴾ من البعثِ والعذاب ﴿لَوَاقِع﴾ كائنٌ لا محالة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے.۱
حواشی
(1) قسموں سے مراد، مقسم علیہ کی اہمیت سامعین پر واضح کرنا اور اس کی صداقت کو ظاہر کرنا ہوتا ہے۔
مقسم علیہ (یا جواب قسم) یہ ہے کہ تم سے قیامت کا جو وعدہ کیا جاتا ہے، وہ یقینا واضح ہونے والی ہے، یعنی اس میں شک کرنے کی نہیں بلکہ اس کے لئے تیاری کرنے کی ضرورت ہے۔
یہ قیامت کب واقع ہوگی؟ اگلی سورت میں اس کو واضح کیا جا رہا ہے۔