قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المطففین

سورۃ المطففین آیت ۲۴ کی تفسیر

Surah Mutaffifin Ayat 24 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
تَعْرِفُ فِى وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيمِ ٢٤

Ta`rifu fee wujoohihim nadratan na`eem

ترجمہ (جالندھری)

تم ان کے چہروں ہی سے راحت کی تازگی معلوم کر لو گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿تَعْرِفُ فِي وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيم﴾ بهجةَ التنعيم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا.۱

حواشی

  1. (1) جس طرح دنیا میں خوش حال لوگوں کے چہروں پر بالعموم تازگی اور شادابی ہوتی ہے۔
    جو ان آسائشوں، سہولتوں اور دینوی نعمتوں کی مظہر ہوتی ہے جو فراوانی سے حاصل ہوتی ہیں۔
    اسی طرح اہل جنت پر اعزاز وتکریم اور نعمتوں کی جوار زانی ہوگی، اس کے اثرات ان کے چہروں پر بھی ظاہر ہوں گے، وہ اپنے حسن وجمال اور رونق وبہجت سےپہچان لئے جائیں گے کہ یہ جنتی ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ