وَمِزَاجُهُۥ مِن تَسْنِيمٍ ٢٧
Wa mizaajuhoo min Tasneem
ترجمہ (جالندھری)
اور اس میں تسنیم (کے پانی) کی آمیزش ہو گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمِزَاجُهُ﴾ أي: ما يُمزج به الرحيقُ ويُخلط ﴿مِن تَسْنِيم﴾ وهو أشرفُ شرابٍ في الجنة، أخذًا من السنام، وهو العلو، أو اسمُ عينٍ في الجنة، ولهذا قال:
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی.۱
حواشی
(1) تَسْنِيمٌ کےمعنی، بلندی کے ہیں، اونٹ کی کوہان، جو اس کےجسم سےبلند ہوتی ہے، اسے سِنَامٌ کہتےہیں۔
قبر کے اونچا کرنے کو بھی تَسْنِيمُ الْقُبُورِ کہا جاتا ہے۔
مطلب یہ ہے کہ اس میں تسنیم شراب کی آمیزش ہوگی جو جنت کے بالائی علاقوں سے ایک چشمے کے ذریعے سے آئے گی۔
یہ جنت کی بہترین اور اعلیٰ شراب ہوگی۔