خِتَٰمُهُۥ مِسْكٌ ۚ وَفِى ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَٰفِسُونَ ٢٦
Khitaamuhoo misk; wa fee zaalika falyatanaafasil Mutanaafisoon
ترجمہ (جالندھری)
جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿خِتَامُهُ مِسْكٌ﴾ ختمُه الذي يُختم به الإناءُ مسكٌ، وقيل: إن آخر طعمهِ مسكٌ ﴿وَفِي ذَلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُون﴾ فليَرغب الراغبون بالمُبادرة إلى طاعة الله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس پر مشک کی مہر ہوگی، سبقت لے جانے والوں کو اسی میں سبقت کرنی چاہئے.۱
حواشی
(1) یعنی عمل کرنے والےکو ایسے عملوں میں سبقت کرنی چاہئے جس کے صلے میں جنت اور اس کی یہ نعمتیں حاصل ہوں۔
جیسے فرمایا، لِمِثْلِ هَذَا فَلْيَعْمَلِ الْعَامِلُونَ ( الصافات : 61 ) ۔