قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المطففین

سورۃ المطففین آیت ۲۹ کی تفسیر

Surah Mutaffifin Ayat 29 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ الَّذِينَ أَجْرَمُوا۟ كَانُوا۟ مِنَ الَّذِينَ ءَامَنُوا۟ يَضْحَكُونَ ٢٩

Innal lazeena ajramoo kaanoo minal lazeena aamanoo yadhakoon

ترجمہ (جالندھری)

جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ونزلَ في الكفار وسُخريتهم بالمسلمين: ﴿إِنَّ الَّذِينَ أَجْرَمُوا﴾ اكتسَبوا الجرائمَ ﴿كَانُواْ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا يَضْحَكُون﴾ استهزاءً بهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

گنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی انہیں حقیر جانتے ہوئے ان کا استہزا کرتے اور مذاق اڑاتے تھے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ