قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المطففین

سورۃ المطففین آیت ۳۰ کی تفسیر

Surah Mutaffifin Ayat 30 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِذَا مَرُّوا۟ بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ ٣٠

Wa izaa marroo bihim yataghaamazoon

ترجمہ (جالندھری)

اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو حقارت سے اشارے کرتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِذَا مَرُّواْ بِهِمْ﴾ يعني: المؤمنين بالكفار ﴿يَتَغَامَزُون﴾ والغمز: الإشارةُ بالجفنِ والحاجب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے.۱

حواشی

  1. (1) غَمْزٌ کے معنی ہوتے ہیں، پلکوں اور ابروں سے اشارہ کرنا۔
    یعنی ایک دوسرے کو اپنی پلکوں اور ابروں سے اشارہ کر کے ان کی تحقیرا ور ان کے مذہب پر طعن کرتے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ