وَإِذَا انقَلَبُوٓا۟ إِلَىٰٓ أَهْلِهِمُ انقَلَبُوا۟ فَكِهِينَ ٣١
Wa izan qalabooo ilaaa ahlihimun qalaboo fakiheen
ترجمہ (جالندھری)
اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا انقَلَبُواْ﴾ أي: الكفارُ ﴿إِلَى أَهْلِهِمُ﴾ ومنازِلهم ﴿انقَلَبُواْ فَكِهِين﴾ يعني: مُعْجَبين بما هم فيه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے.۱
حواشی
(1) یعنی اہل ایمان کا ذکر کرکے خوش ہوتے اور دل لگیاں کرتے۔
دوسرا مطلب اس کا یہ ہے کہ جب اپنے گھروں میں لوٹتے تو وہاں خوشحالی اور فراغت ان کا استقبال کرتی اور جو چاہتے وہ انہیں مل جاتا۔
اس کے باوجود انہوں نے اللہ کا شکر ادا نہیں کیا بلکہ اہل ایمان کی تحقیر اور ان پر حسد کرنے میں ہی مشغول رہے۔
( ابن کثیر ) ۔