قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المطففین

سورۃ المطففین آیت ۳۲ کی تفسیر

Surah Mutaffifin Ayat 32 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوٓا۟ إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ لَضَآلُّونَ ٣٢

Wa izaa ra awhum qaalooo inna haaa`ulaaa`i ladaaal loon

ترجمہ (جالندھری)

اور جب ان (مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِذَا رَأَوْهُمْ﴾ أي: رأى الكافرون المؤمنين ﴿قَالُوا إِنَّ هَؤُلاَء﴾ المؤمنين ﴿لَضَالُّون﴾ لإيمانهم بمحمدٍ صلى الله عليه وسلم .

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ گمراه (بے راه) ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اہل توحید، اہل شرک کی نظر میں اور اہل ایمان اہل کفر کے نزدیک گمراہ ہوتے ہیں۔
    یہی صورت حال آج بھی ہے۔
    گمراہ اپنے کو اہل حق اور اہل حق کو گمراہ باور کراتے ہیں۔
    حتیٰ کہ ایک سراسر باطل فرقہ اپنے سوا کسی کو مومن کہتا ہے اور نہ سمجھتا ہے۔
    هَدَاهَا اللهُ تَعَالَى ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ