قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المطففین

سورۃ المطففین آیت ۳۴ کی تفسیر

Surah Mutaffifin Ayat 34 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَالْيَوْمَ الَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مِنَ الْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ ٣٤

Fal yawmal lazeena aamanoo minal kuffaari yadhakoon

ترجمہ (جالندھری)

تو آج مومن کافروں سے ہنسی کریں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَالْيَوْمَ﴾ يعني: في الآخرة ﴿الَّذِينَ آمَنُواْ﴾ إذا دخلوا الجنةَ ﴿مِنَ الْكُفَّارِ يَضْحَكُون﴾ كما ضحكَ الكفارُ منهم في الدنيا، إذا نظروا إليهم من الجنة، وهم في النار يُعذَّبون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس آج ایمان والے ان کافروں پر ہنسیں گے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی جس طرح دنیا میں کافر اہل ایمان پر ہنستے تھے، قیامت والے دن یہ کافر اللہ کی گرفت میں ہوں گے اور اہل ایمان ان پر ہنسیں گے۔
    ان کو ہنسی اس بات پر آئے گی کہ یہ گمراہ ہونے کے باوجود ہمیں گمراہ کہتے اور ہم پر ہنستے تھے۔
    آج ان کو پتہ چل گیا کہ گمراہ کون تھا ؟ اور کون اس قابل تھا کہ اس کا استہزا کیا جائے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ