قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المطففین

سورۃ المطففین آیت ۷ کی تفسیر

Surah Mutaffifin Ayat 7 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ الْفُجَّارِ لَفِى سِجِّينٍ ٧

Kallaaa inna kitaabal fujjaari lafee Sijjeen

ترجمہ (جالندھری)

سن رکھو کہ بدکارروں کے اعمال سجّین میں ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿كَلاَّ﴾ تحتملُ أن تكون بمعنى: حقًّا إن كتابَ الفجَّار لفي سجِّين، أو تكون بمعنى: الرَّدعِ عن التكذيبِ بيوم الدين ﴿إِنَّ كِتَابَ الفُجَّارِ﴾ ما يُكتب من أعمالهم ﴿لَفِي سِجِّين﴾ هي الأرضُ السابعة؛ لأن مصيرَ الفجار إلى أسفل السافلين في جهنم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً بدکاروں کا نامہٴ اعمال سِجِّينٌ میں ہے.۱

حواشی

  1. (1) سِجِّينٌ، بعض کہتے ہیں سِجْنٌ ( قید خانہ ) سے ہے، مطلب ہے کہ قید خانے کی طرح ایک نہایت تنگ مقام ہے اور بعض کہتے ہیں کہ یہ زمین کے سب سے نچلے حصے میں ایک جگہ ہے، جہاں کافروں، ظالموں اور مشرکوں کی روحیں اور ان کے اعمال نامے جمع اور محفوظ ہوتے ہیں۔
    اسی لئے آگے اسے (لکھی ہوئی کتاب) قرار دیا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ