قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المزمل

سورۃ المزمل آیت ۱۸ کی تفسیر

Surah Muzammil Ayat 18 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
السَّمَآءُ مُنفَطِرٌۢ بِهِۦ ۚ كَانَ وَعْدُهُۥ مَفْعُولًا ١٨

Assamaaa`u munfatirum bih; kaana wa`duhoo maf`oola

ترجمہ (جالندھری)

(اور) جس سے آسمان پھٹ جائے گا۔ یہ اس کا وعدہ (پورا) ہو کر رہے گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿السَّمَاء مُنفَطِرٌ﴾ منشقٌّ ﴿بِهِ﴾ يعني: باليوم؛ لشدته، وبما عليه من الملائكة ﴿كَانَ وَعْدُهُ﴾ تعالى بمجيء ذلك اليوم ﴿مَفْعُولاً﴾ كائنًا بلا بدّ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس دن آسمان پھٹ جائے گا۱ اللہ تعالیٰ کا یہ وعده ہو کر ہی رہنے واﻻ ہے.<br>۲

حواشی

(1) یہ یوم کی دوسری صفت ہے اس دن ہولناکی سے آسمان پھٹ جائے گا۔
(2) یعنی اللہ نے جو بعث بعد الموت، حساب کتاب اور جنت دوزخ کا وعدہ کیا ہوا ہے یہ یقینا لامحالہ ہو کر رہنا ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ