قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النجم

سورۃ النجم آیت ۲۲ کی تفسیر

Surah Najm Ayat 22 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَىٰٓ ٢٢

Tilka izan qismatun deezaa

ترجمہ (جالندھری)

یہ تقسیم تو بہت بےانصافی کی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَى﴾ جائرةٌ؛ حيث جعلتُم لربكم ما تكرهونَ لأنفسِكم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یہ تو اب بڑی بےانصافی کی تقسیم ہے.۱

حواشی

  1. (1) ضِيزَى حق وصواب سے ہٹی ہوئی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ