وَالنَّٰزِعَٰتِ غَرْقًا ١
Wan naazi `aati gharqa
ترجمہ (جالندھری)
ان (فرشتوں) کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالنَّازِعَاتِ﴾ هي الملائكةُ التي تَنْزِع أرواحَ الكفار ﴿غَرْقًا﴾ أي: إغراقًا: وهو النزعُ بشدة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ڈوب کر سختی سے کھینچنے والوں کی قسم!۱
حواشی
(1) نَزْعٌ کے معنی، سختی سے کھینچنا، غَرْقًا ڈوب کر۔
یہ جان نکالنے والے فرشتوں کی صفت ہے فرشتے کافروں کی جان، نہایت سختی سے نکالتے ہیں اور جسم کے اندر ڈوب کر۔