قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النازعات

سورۃ النازعات آیت ۲ کی تفسیر

Surah Naziat Ayat 2 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالنَّٰشِطَٰتِ نَشْطًا ٢

Wan naa shi taati nashta

ترجمہ (جالندھری)

اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالنَّاشِطَاتِ﴾ هي الملائكة تَنْشُطُ؛ أي: تجذبُ أرواحَ المؤمنين ﴿نَشْطًا﴾ أي: تحلُّها حَلًّا رفيقًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم!۱

حواشی

  1. (1) نَشْطٌ کے معنی، گرہ کھول دینا، یعنی مومن کی جان فرشتے بہ سہولت نکالتے ہیں، جیسے کسی چیز کی گرہ کھول دی جائے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ