قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النازعات

سورۃ النازعات آیت ۳ کی تفسیر

Surah Naziat Ayat 3 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَالسَّٰبِحَٰتِ سَبْحًا ٣

Wass saabi-haati sabha

ترجمہ (جالندھری)

اور ان کی جو تیرتے پھرتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَالسَّابِحَاتِ﴾ هي الملائكةُ نزولُها كالسباحة ﴿سَبْحًا﴾ مسرِعين كالفرس الجواد.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور تیرنے پھرنے والوں کی قسم!۱

حواشی

  1. (1) سَبْحٌ کے معنی، تیرنا، فرشتے روح نکالنے کے لئے انسان کے بدن میں اس طرح تیرتے پھرتے ہیں جیسے غواص سمندر سےموتی نکالنے کے لئے سمندر کی گہرائیوں میں تیرتا ہے۔
    یا مطلب ہے کہ نہایت تیزی سے اللہ کا حکم لے کر آسمان سے اترتے ہیں۔
    کیونکہ تیز رو گھوڑے کو بھی سابح کہتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ