فَالسَّٰبِقَٰتِ سَبْقًا ٤
Fass saabi qaati sabqa
ترجمہ (جالندھری)
پھر لپک کر آگے بڑھتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَالسَّابِقَاتِ﴾ هي الملائكة تسبقُ الشياطين إلى الأنبياء ﴿سَبْقًا﴾ بالوحي؛ لأن الشياطين كانت تسترقُ السمعَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر دوڑ کر آگے بڑھنے والوں کی قسم!۱
حواشی
(1) یہ فرشتے اللہ کی وحی، انبیا تک، دوڑ کر پہنچاتے ہیں تاکہ شیطان کو اس کی کوئی سن گن نہ ملے۔
یا مومنوں کی روحیں جنت کی طرف لے جانے میں نہایت سرعت سے کام لیتے ہیں۔