قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النازعات

سورۃ النازعات آیت ۵ کی تفسیر

Surah Naziat Ayat 5 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَالْمُدَبِّرَٰتِ أَمْرًا ٥

Fal mu dab-bi raati amra

ترجمہ (جالندھری)

پھر (دنیا کے) کاموں کا انتظام کرتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَالْمُدَبِّرَاتِ﴾ هي الملائكةُ وُكِّلوا بأمورٍ عرَّفهم الله العملَ بها من تدبيرِ أمر الدنيا ﴿أَمْرًا﴾ أي: يُدبِّرون مأموراتٍ لا أمرًا واحدًا، فالمرادُ الجنس.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر کام کی تدبیر کرنے والوں کی قسم!۱

حواشی

  1. (1) یعنی اللہ تعالیٰ جو کام ان کے سپرد کرتا ہے، وہ اس کی تدبیر کرتے ہیں اصل مدبر تو اللہ تعالیٰ ہی ہے لیکن جب اللہ تعالیٰ اپنی حکمت بالغہ کے تحت فرشتوں کے ذریعے سے کام کرواتا ہے تو انہیں بھی مدبر کہہ دیا جاتا ہے۔
    اعتبار سے پانچوں صفات فرشتوں کی ہیں اور ان فرشتوں کی اللہ تعالیٰ نے قسم کھائی ہے۔
    جواب قسم محذوف ہے یعنی لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ (تم ضرور زندہ کیے جاؤ گے اور تمہیں تمہارے عملوں کی بابت خبر دی جائے گی)۔
    قرآن نے اس بعث وجزاء کے لئے کئی مواقع پر قسم کھالی ہے جیسے سورۂ تغابں: 7 میں بھی اللہ تعالیٰ نے قسم کھا کر مذکورہ الفاظ میں اس حقیقت کو بیان فرمایا ہے۔
    یہ بعث وجزا کب ہوگی؟ اس کی وضاحت آگے فرمائی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ