قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النازعات

سورۃ النازعات آیت ۶ کی تفسیر

Surah Naziat Ayat 6 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُ ٦

Yawma tarjufur raajifa

ترجمہ (جالندھری)

(کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَة﴾ هي النفخةُ الأُولى، سُميت بذلك؛ لأنها يرجفُ بها كلُّ شيء ويتزلزل، وتموتُ كلُّ الخلائق؛ لشدتها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس دن کانپنے والی کانپے گی.۱

حواشی

  1. (1) یہ نفخۂ اولیٰ ہے جسے نفخۂ فنا کہتے ہیں، جس سے ساری کائنات کانپ اور لرز اٹھے گی اور ہر چیز فنا ہو جائے گی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ