تَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُ ٧
Tatba`u har raadifa
ترجمہ (جالندھری)
پھر اس کے پیچھے اور (بھونچال) آئے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿تَتْبَعُهَا الرَّادِفَة﴾ النفخةُ الثانية، ردفت الأُولى.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی.۱
حواشی
(1) یہ دوسرا نفخہ ہوگا، جس سے سب لوگ زندہ ہو کر قبروں سے نکل آئیں گے۔
یہ دوسرا نفخہ پہلے نفخہ سےچالیس سال بعد ہوگا۔
اسے رَادِفَةٌ اس لئےکہا ہے کہ یہ پہلے نفخے کے بعد ہی ہوگا۔
یعنی نفخۂ ثانیہ، نفخۂ اولیٰ کا ردیف ہے۔