قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ ٨
Quloobuny-yau maaiziw-waaji-fa
ترجمہ (جالندھری)
اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَة﴾ شديدةُ الاضطراب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(بہت سے) دل اس دن دھڑکتے ہوں گے.۱
حواشی
(1) قیامت کےاہوال اور شدائد سے۔