وَأَهْدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخْشَىٰ ١٩
Wa ahdi yaka ila rabbika fatakh sha
ترجمہ (جالندھری)
اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم أمر موسى بأن يُفسر له التزكِّي الذي دعاه إليه بقوله: ﴿وَأَهْدِيَكَ إِلَى رَبِّكَ﴾ أي: أدلَّك على معرفته بالبرهان ﴿فَتَخْشَى﴾ الله تعالى، والعلمُ تابع للهدى، والخشيةُ تابعةٌ للعلم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور یہ کہ میں تجھے تیرے رب کی راه دکھاؤں تاکہ تو (اس سے) ڈرنے لگے.۱
حواشی
(1) یعنی اس کی توحید اور عبادت کا راستہ، تاکہ تو اس کے عقاب سے ڈرے۔
اس لئے کہ اللہ کا خوف اسی دل میں پیدا ہوتا ہے جو ہدایت پر چلنے والا ہوتا ہے۔