فَقُلْ هَل لَّكَ إِلَىٰٓ أَن تَزَكَّىٰ ١٨
Faqul hal laka ilaa-an tazakka
ترجمہ (جالندھری)
اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَقُلْ هَل لَّكَ﴾ أي: أدعوك ﴿إِلَى أَن تَزَكَّى﴾ والتزكّي: التطهُّرُ من النقائص، والتلبُّسُ بالفضائل.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس سے کہو کہ کیا تو اپنی درستگی اور اصلاح چاہتا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی کیا ایسا راستہ اور طریقہ تو پسندکرتا ہےجس سے تیری اصلاح ہو جائے اور وہ یہ ہے کہ مسلمان اور مطیع ہو جا۔