اذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُۥ طَغَىٰ ١٧
Izhab ilaa fir`auna innahu taghaa
ترجمہ (جالندھری)
(اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿اذْهَبْ﴾ أي: قيل له: اذهب ﴿إِلَى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى﴾ تجاوَزَ الحدَّ في الكفر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(کہ) تم فرعون کے پاس جاؤ اس نے سرکشی اختیار کر لی ہے.۱
حواشی
(1) یعنی کفر ومعصیت اور تکبر میں حد سےتجاوز کر گیا ہے۔