فَأَرَىٰهُ الْءَايَةَ الْكُبْرَىٰ ٢٠
Fa araahul-aayatal kubra
ترجمہ (جالندھری)
غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَرَاهُ الآيَةَ الْكُبْرَى﴾ قلبَ العصا حيةً، واليد بيضاءَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس اسے بڑی نشانی دکھائی.۱
حواشی
(1) یعنی اپنی صداقت کے وہ دلائل پیش کئے جو اللہ کی طرف سے انہیں عطا کئے گئے تھے۔
بعض کہتے ہیں اس سے مراد وہ معجزات ہیں جو حضرت موسیٰ (عليه السلام) کو دیئے گئے تھے۔
مثلاً ید بیضا اور عصا اور بعض کے نزدیک آیات تسعہ۔