إِنَّآ أَنزَلْنَٰهُ فِى لَيْلَةِ الْقَدْرِ ١
Innaa anzalnaahu fee lailatil qadr
ترجمہ (جالندھری)
ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّا أَنزَلْنَاهُ﴾ الضميرُ للقرآن ﴿فِي لَيْلَةِ الْقَدْر﴾ وسُميت ليلةَ القدر؛ لأنها تُقَدَّر فيها آجالُ العباد وأرزاقُهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا.۱
حواشی
(1) یعنی اتارنے کا آغاز کیا، یا لوح محفوظ سے اس بیت العزت میں، جو آسمان پر ہے، ایک ہی مرتبہ اتار دیا۔
اور وہاں سے حسب وقائع نبی (صلى الله عليه وسلم) پر اترتا رہا تا آنکہ 23 سال میں پورا ہوگیا۔
اور لیلتہ القدر رمضان میں ہی ہوتی ہے، جیسا کہ قرآن کی آیت «شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ» (البقرة: 185 ) سے واضح ہے۔