قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القلم

سورۃ القلم آیت ۱۴ کی تفسیر

Surah Qalam Ayat 14 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَن كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِينَ ١٤

An kaana zaa maalinw-wa baneen

ترجمہ (جالندھری)

اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَن كَانَ ذَا مَالٍ وَبَنِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس کی سرکشی صرف اس لیے ہے کہ وه مال واﻻ اور بیٹوں واﻻ ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی مذکورہ اخلاقی قباحتوں کا ارتکاب اس لئے کرتا ہے کہ اللہ نے اسے مال اور اولاد کی نعمتوں سے نوازا ہے یعنی وہ شکر کی بجائے کفران نعمت کرتا ہے، یعنی جس شخص کے اندر یہ خرابیاں ہوں، اس کی بات صرف اس لئے مان لی جائے کہ وہ مال اور اولاد رکھتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ