قَالُوا۟ يَٰوَيْلَنَآ إِنَّا كُنَّا طَٰغِينَ ٣١
Qaaloo yaa wailanaaa innaa kunnaa taagheen
ترجمہ (جالندھری)
کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فنادَوا على أنفسهم بالويل ﴿قَالُوا يَاوَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا طَاغِين﴾ في منعنا حقَّ الفقراء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہنے لگے ہائے افسوس! یقیناً ہم سرکش تھے.