فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِينَ ٨
Falaa tuti`il mukazzibeen
ترجمہ (جالندھری)
تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلاَ تُطِعِ الْمُكَذِّبِين﴾ يعني: قريشًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس تو جھٹلانے والوں کی نہ مان.۱
حواشی
(1) اطاعت سے مراد یہاں وہ مدارات ہے جس کا اظہار انسان نے اپنے ضمیر کے خلاف کرتا ہے۔
یعنی مشرکوں کی طرف جھکنے اور ان کی خاطر مدارت کی ضرورت نہیں ہے۔