وَدُّوا۟ لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ ٩
Waddoo law tudhinu fa-yudhinoon
ترجمہ (جالندھری)
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَدُّوا﴾ تمنَّوْا ﴿لَوْ تُدْهِنُ﴾ تَلين وتُصانعُهم في دينك ﴿فَيُدْهِنُون﴾ فيُلاينونك بتركِ الطعن.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه تو چاہتے ہیں کہ تو ذرا ڈھیلا ہو تو یہ بھی ڈھیلے پڑ جائیں.۱
حواشی
(1) یعنی وہ تو چاہتے ہیں کہ تو ان کے معبودوں کے بارے میں نرم رویہ اختیار کرے تو وہ بھی تیرے بارے میں نرم رویہ اختیار کریں باطل پرست اپنی باطل پرستی کو چھوڑنے میں ڈھیلے ہو جائیں گے۔
اس لئے حق میں خوشامد، حکمت، تبلیغ اور کار نبوت کے لئے سخت نقصان دہ ہے۔