فَلَا صَدَّقَ وَلَا صَلَّىٰ ٣١
Falaa saddaqa wa laa sallaa
ترجمہ (جالندھری)
تو اس (ناعاقبت) اندیش نے نہ تو (کلام خدا) کی تصدیق کی نہ نماز پڑھی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلاَ صَدَّقَ وَلاَ صَلَّى﴾ لله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس نے نہ تو تصدیق کی نہ نماز ادا کی.۱
حواشی
(1) یعنی اس انسان نے رسول اور قرآن کی تصدیق کی اور نہ نماز پڑھی یعنی اللہ کی عبادت نہیں کی۔