وَخَسَفَ الْقَمَرُ ٨
We khasafal qamar
ترجمہ (جالندھری)
اور چاند گہنا جائے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَخَسَفَ الْقَمَر﴾ ضوء أحد النَّيرين أو بعضه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور چاند بے نور ہو جائے گا.۱
حواشی
(1) جب چاند کو گرہن لگ جاتا ہے تو اس وقت بھی وہ بےنور ہو جاتا ہے۔
لیکن جو علامات قیامت میں سے ہے، جب ہوگا تو اس کے بعد اس میں روشنی نہیں آئے گی۔