وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ ٩
Wa jumi`ash shamusu wal qamar
ترجمہ (جالندھری)
اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَر﴾ أي: يُجمعان فيذهَبُ ضوؤهما.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں گے.۱
حواشی
(1) یعنی بےنوری میں۔
مطلب ہے کہ چاند کی طرح سورج کی روشنی بھی ختم ہو جائے گی۔