يَقُولُ الْإِنسَٰنُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ ١٠
Yaqoolul insaanu yaw ma `izin aynal mafarr
ترجمہ (جالندھری)
اس دن انسان کہے گا کہ (اب) کہاں بھاگ جاؤں؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَقُولُ الإِنسَانُ﴾ الكافرُ ﴿يَوْمَئِذٍ﴾ يومَ القيامة: ﴿أَيْنَ الْمَفَر﴾ المَهرب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس دن انسان کہے گا کہ آج بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟۱
حواشی
(1) یعنی جب یہ واقعات ظہور پذیر ہونگے تو پھر اللہ سے یا جہنم کے عذاب سے راہ فرار ڈھونڈے گا، لیکن اس وقت راہ فرار کہاں ہوگی؟