كَلَّا لَا وَزَرَ ١١
Kallaa laa wazar
ترجمہ (جالندھری)
بےشک کہیں پناہ نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَلاَّ﴾ ردعٌ عن الفرار ﴿لاَ وَزَر﴾ لا ملجأ تتحصَّن به.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
نہیں نہیں کوئی پناہ گاه نہیں.۱
حواشی
(1) وَزَرَ پہاڑ یا قعلے کو کہتے ہیں جہاں انسان پناہ حاصل کرلے۔
وہاں ایسی کوئی پناہ گاہ نہیں ہوگی۔