إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمُسْتَقَرُّ ١٢
Ilaa rabbika yawma `izinil mustaqarr
ترجمہ (جالندھری)
اس روز پروردگار ہی کے پاس ٹھکانا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِلَى رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمُسْتَقَر﴾ المصير، فيُحاسب الخلائق ويُجازيهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آج تو تیرے پروردگار کی طرف ہی قرار گاه ہے.۱
حواشی
(1) جہاں وہ بندوں کے درمیان فیصلے فرمائے گا۔
یہ ممکن نہیں ہوگا کہ کوئی اللہ کی اس عدالت سے چھپ جائے۔