يُنَبَّؤُا۟ الْإِنسَٰنُ يَوْمَئِذٍۭ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ ١٣
Yunabba `ul insaanu yawma `izim bimaa qaddama wa akhkhar
ترجمہ (جالندھری)
اس دن انسان کو جو (عمل) اس نے آگے بھیجے اور پیچھے چھوڑے ہوں گے سب بتا دیئے جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يُنَبَّأُ الإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّر﴾ أي: بما عملَ من طاعةِ الله، وما أخَّر من طاعته فلم يعمَلْ بها، وقيل: بما قدَّم من عمله وأخَّر من آثاره.
وفي الحديث: «مَنْ سنَّ في الإسلام سنةً حسنةً كان له أجرُها، وأجرُ من عملَ بها من بعدِه».
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آج انسان کو اس کے آگے بھیجے ہوئے اور پیچھے چھوڑے ہوئے سے آگاه کیا جائے گا.۱
حواشی
(1) یعنی اس کے تمام اعمال سے آگاہ کیا جائے گا قدیم ہو یا جدید، اول ہو یا آخر چھوٹا ہو یا بڑا۔
”وَوَجَدُوا مَا عَمِلُوا حَاضِرًا“ (الکھف:49)