وَإِنَّ لُوطًا لَّمِنَ الْمُرْسَلِينَ ١٣٣
Wa inna Lootal laminal mursaleen
ترجمہ (جالندھری)
اور لوط بھی پیغمبروں میں سے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنَّ لُوطًا لَّمِنَ الْمُرْسَلِين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک لوط (علیہ السلام بھی) پیغمبروں میں سے تھے.