قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الصافات

سورۃ الصافات آیت ۶۴ کی تفسیر

Surah Saffat Ayat 64 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِىٓ أَصْلِ الْجَحِيمِ ٦٤

Innahaa shajaratun takhruju feee aslil Jaheem

ترجمہ (جالندھری)

وہ ایک درخت ہے کہ جہنم کے اسفل میں اُگے گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِي أَصْلِ الْجَحِيم﴾ نابتةٌ، فأصلُها في قعرِ جهنم، وأغصانُها ترتفعُ إلى دَرَكاتها، من النارِ خُلقت، وبها غُذيت.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بے شک وه درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اس کی جڑ جہنم کی گہرائی میں ہوگی البتہ اس کی شاخیں ہر طرف پھیلی ہوئی ہوں گی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ