ثُمَّ إِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِيمٍ ٦٧
Summa inna lahum `alaihaa lashawbam min hameem
ترجمہ (جالندھری)
پھر اس (کھانے) کے ساتھ ان کو گرم پانی ملا کر دیا جائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ إِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًا﴾ لخَلْطًا ﴿مِّنْ حَمِيم﴾ من ماء حارٍّ، قد بلغَ نهايةَ الحرِّ، المعنى: أنهم يشربون الماءَ الحارَّ على الزقومِ مختلِطًا في أجوافهم، فيصيرُ شوبًا لهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر اس پر گرم جلتے جلتے پانی کی ملونی ہوگی.۱
حواشی
(1) یعنی کھانے کے بعد انہیں پانی کی طلب ہوگی تو کھولتا ہوا گرم پانی انہیں دیا جائے گا،جس کے پینے سے ان کی انتڑیاں کٹ جائیں گی۔
(سورۂ محمد : 15)۔