فَلَمَّآ أَتَىٰهَا نُودِىَ يَٰمُوسَىٰٓ ١١
Falammaaa ataahaa noodiya yaa Moosaa
ترجمہ (جالندھری)
جب وہاں پہنچے تو آواز آئی کہ موسیٰ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلَمَّا أَتَاهَا نُودِي يَامُوسَى﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب وه وہاں پہنچے تو آواز دی گئی۱ اے موسیٰ!
حواشی
(1) موسیٰ (عليه السلام) جب آگ والی جگہ پہنچے تو وہاں ایک درخت سے (جیسا کہ سورہ قصص: 30 میں صراحت ہے) آواز آئی۔