وَإِذَا السَّمَآءُ كُشِطَتْ ١١
Wa izas samaaa`u kushitat
ترجمہ (جالندھری)
اور جب آسمانوں کی کھال کھینچ لی جائے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا السَّمَاء كُشِطَت﴾ نُزعت عن أماكنها، وطُويت.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی.۱
حواشی
(1) یعنی وہ اس طرح ادھیڑ دیئے جائیں گےجس طرح چھت ادھیڑ دی جاتی ہے۔