قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ التکویر

سورۃ التکویر آیت ۱۰ کی تفسیر

Surah Takwir Ayat 10 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ ١٠

Wa izas suhufu nushirat

ترجمہ (جالندھری)

اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِذَا الصُّحُفُ﴾ صحفُ الأعمال ﴿نُشِرَت﴾ فُتحت وبُسطت.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے.۱

حواشی

  1. (1) موت کے وقت یہ صحیفے لپیٹ دیئے جاتے ہیں، پھر قیامت والے دن حساب کےلئے کھول دیئے جائیں گے، جنہیں ہر شخص دیکھ لے گا بلکہ ہاتھوں میں پکڑا دیئے جائیں گے ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ