بِأَىِّ ذَنۢبٍ قُتِلَتْ ٩
Bi ayyi zambin qutilat
ترجمہ (جالندھری)
کہ وہ کس گناہ پرماری گئی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَت﴾ لم وُئدت؟ فتقول: قُتلت بغير ذنب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہ کس گناه کی وجہ سے وه قتل کی گئی؟۱
حواشی
(1) اس طرح دراصل قاتل کو سرزنش کی جائے گی کیونکہ اصل مجرم تو وہی ہوگا نہ کہ موءدۃ جس سے بظاہر سوال ہوگا۔