إِنَّهُۥ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ ١٩
Innahoo laqawlu rasoolin kareem
ترجمہ (جالندھری)
کہ بےشک یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّهُ﴾ أي: القرآنَ ﴿لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيم﴾ على الله، وهو جبريلُ عليه السلام ، وأُضيف القولُ إليه؛ لأنه قاله عن الله سبحانه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً یہ ایک بزرگ رسول کا کہا ہوا ہے.۱
حواشی
(1) اس لئے وہ اسے اللہ کی طرف لے کر آیا ہے۔
مراد حضرت جبرائیل (عليه السلام) ہیں۔