ذِى قُوَّةٍ عِندَ ذِى الْعَرْشِ مَكِينٍ ٢٠
Zee quwwatin `inda zil `arshi makeen
ترجمہ (جالندھری)
جو صاحب قوت مالک عرش کے ہاں اونچے درجے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ذِي قُوَّةٍ﴾ أي: شديدِ القوى ﴿عِندَ ذِي الْعَرْشِ﴾ أي: عند الله ﴿مَكِين﴾ في المنزلة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو قوت واﻻ ہے۱ ، عرش والے (اللہ) کے نزدیک بلند مرتبہ ہے.
حواشی
(1) یعنی جو کام اس کےسپرد کیاجائے،اسے پوری قوت سے کرتا ہے۔