مُّطَاعٍ ثَمَّ أَمِينٍ ٢١
Mutaa`in samma ameen
ترجمہ (جالندھری)
سردار (اور) امانت دار ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مُطَاعٍ ثَمَّ﴾ أي: في السموات، يُطيعه الملائكة ﴿أَمِين﴾ على الوحي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے اورامین۱ ہے.
حواشی
(1) یعنی فرشتوں کے درمیان اس کی اطاعت کی جاتی ہے۔
وہ فرشتوں کا مرجع اور مطاع ہے نیز وحی کےسلسلے میں امین ہے۔