وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجْنُونٍ ٢٢
Wa maa saahibukum bimajnoon
ترجمہ (جالندھری)
اور (مکے والو) تمہارے رفیق (یعنی محمدﷺ) دیوانے نہیں ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَا صَاحِبُكُم﴾ يعني: محمدًا صلى الله عليه وسلم ﴿بِمَجْنُون﴾ خطابٌ لأهل مكة، أقسَمَ على أن القرآنَ نزل به جبريلُ، وأن محمدًا صلى الله عليه وسلم ليس كما يقول فيه أهلُ مكة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور تمہارا ساتھی دیوانہ نہیں ہے.۱
حواشی
(1) یہ خطاب اہل مکہ سے ہے اور صاحب مراد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) ہیں۔
یعنی تم جو گمان رکھتے ہو کہ تمہارا ہم نسب اور ہم وطن ساتھ ساتھی، ( محمد صلى الله عليه وسلم) دیوانہ ہے ۔
نعوذ باللہ ۔
ایسا نہیں ہے، ذرا قرآن پڑھ کر تو دیکھوکہ کیا کوئی دیوانہ ایسے معارف وحقائق بیان کر سکتا ہے اور گزشتہ قوموں کے صحیح صحیح حالات بتلا سکتا ہے جو اس قرآن میں بیان کئے گئے ہیں۔