وَلَقَدْ رَءَاهُ بِالْأُفُقِ الْمُبِينِ ٢٣
Wa laqad ra aahu bilufuqil mubeen
ترجمہ (جالندھری)
بےشک انہوں نے اس (فرشتے) کو (آسمان کے کھلے یعنی) مشرقی کنارے پر دیکھا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَدْ رَآهُ﴾ أي: رأى محمدٌ جبريلَ عليهما الصلاة والسلام على صورته التي خُلق عليها ﴿بِالأُفُقِ الْمُبِين﴾ مطلَعِ الشمسِ الأعلى من ناحية المشرق.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس نے اس (فرشتے) کو آسمان کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے.۱
حواشی
(1) یہ پہلے ذکر گزر چکا ہے کہ رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) نے حضرت جبرائیل کو دو مرتبہ ان کی اصل حالت میں دیکھا ہے، جن میں سے ایک کا یہاں ذکر ہے۔
یہ ابتدائے نبوت کا واقعہ ہے، اس وقت حضرت جبرائیل (عليه السلام) کے چھ سو پر تھے، جنہوں نے آسمان کے کناروں کو بھر دیا تھا۔
دوسری مرتبہ معراج کے موقعے پر دیکھا۔
جیسا کہ سورۂ نجم میں تفصیل گزر چکی ہے۔