وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ ٦
Wa izal bihaaru sujjirat
ترجمہ (جالندھری)
اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَت﴾ أي: أُوقدت وصارت نارًا تضطرِمُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے.۱
حواشی
(1) یعنی ان میں اللہ کے حکم سے آگ بھڑک اٹھے گی۔