وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَتْ ٧
Wa izan nufoosu zuwwijat
ترجمہ (جالندھری)
اور جب روحیں (بدنوں سے) ملا دی جائیں گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا النُّفُوسُ زُوِّجَت﴾ قُرنت بأشكالها؛ الصالحُ مع الصالح، والفاجرُ مع الفاجر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی.۱
حواشی
(1) اس کے کئی مفہوم بیان کئے گئے ہیں۔
زیادہ قرین قیاس یہ معلوم ہوتاہے کہ ہر انسان کو اس کے ہم مذہب وہم مشرب کےساتھ ملا دیا جائے گا۔
مومن کو مومنوں کےساتھ اور بدکو بدوں کے ساتھ، یہودی کو یہودیوں کے ساتھ اور عیسائی کو عیسائیوں کے ساتھ، وَعَلَى هَذَا الْقِيَاسِ ۔